حوصلہ افزائی

حوصلہ افزائی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شمالی مقدونیہ کے کم عمر ترین حافظِ قرآن کو مسجد سلطان فاتح میں ایک پُروقار تقریب کے دوران اعزاز سے نوازا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3519329   تاریخ اشاعت : 2025/10/17

ایکنا: مصری قاری و معالج ڈاکٹر احمد نعینع کا کہنا ہے کہ میرے تعریفی کلمات صرف حوصلہ افزائی کے لیے ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519258   تاریخ اشاعت : 2025/10/04

ایکنا: مراکش میں چھٹے قرآنی مقابلوں کا اختتام ہوا جہاں فاتحین اور کم سن شرکاء کی تکریم اور حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3519243   تاریخ اشاعت : 2025/10/01

ایکنا: مرکز قرآنی آستانہ مقدس عباسی نے "السقا" قرآنی مقابلہ کا انعقاد کیا، جو کربلائے معلی کے ضلع ہندیہ میں منعقدہ قرآنی تعلیمی گرمیوں کے کورسز میں شریک نمایاں قرآن آموز طلبہ کے لیے مخصوص تھا۔
خبر کا کوڈ: 3519070   تاریخ اشاعت : 2025/08/31

ایکنا: وزیر اوقاف مصر حافظ انور پاشا امام جماعت و خطیب اداره اوقاف بحیره مصر کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518584   تاریخ اشاعت : 2025/06/02

ایکنا: آستانہ قدس حسینی نے رمضان المبارک میں قرآنی خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3518284   تاریخ اشاعت : 2025/04/07

ایکنا: تنزانیا قرآنی مقابلے طلباء اور طالبات کے گروپس میں الگ الگ منعقد ہوئے جنمیں حفظ، صوت اور لحن کے الگ الگ کیٹگری شامل تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518176   تاریخ اشاعت : 2025/03/18

ایکنا: دوسرے بین الاقوامی حفظ تلاوت و اذان مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3517924   تاریخ اشاعت : 2025/02/05

ایکنا: چوتھے بین الاقوامی مقابلوں کے نتائج کا اعلان ہوا اور پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517914   تاریخ اشاعت : 2025/02/03

ایکنا: تقریب الجزایر کے قرآنی فاونڈیشن کے تعاون سے جامع مسجد میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517886   تاریخ اشاعت : 2025/01/28

اداره اوقاف اهل سنت کے تعاون سے بغداد میں تقریب منعقد کی گیی جہاں وزیراعظم بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517727   تاریخ اشاعت : 2024/12/30

وزیر ثقافت کے ساتھ؛
ایکنا: پندرہ قرآنی ریسرچر خواتین کی سولویں بین الاقوامی خواتین سیمینار میں حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517713   تاریخ اشاعت : 2024/12/28

ایکنا: علی ارباش، ترک دیانت پارٹی کے سربراہ نے صوبہ قوجاایلی، میں ننھے قرآنی قرآء کی حوصلہ افزائی کی۔
خبر کا کوڈ: 3516787   تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: غزہ کی شمالی پٹی میں حفظ اور قاریوں کے ایک گروپ کو کورس مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516177   تاریخ اشاعت : 2024/04/08

قرآن کیا ہے؟ / 8
ایکنا تھران: روزانہ کافی تعداد میں مقالے تربیت کے حوالے سے لکھے جاتے ہیں مگر قرآن ایسی کتاب ہے جس نے بہت پہلے ایک اہم روش کا پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514501   تاریخ اشاعت : 2023/06/21

ایکنا تھران- الجزائر کے بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں میں اکیاون ممالک سے حفاظ شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513782   تاریخ اشاعت : 2023/02/19

ایکنا تھران- انجمن قرآنی توجیه و ارشاد لبنان کی جانب سے «مریان محمد مصطفی» کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513041   تاریخ اشاعت : 2022/11/05

ایکنا تھران- مصری گاوں میں سینکڑوں حفاظ کرام طلبا کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3512981   تاریخ اشاعت : 2022/10/28

تہران ایکنا- قاہرہ میں بنگلہ دیش کے سفارت خانے میں مصری جوان قاری «اسامه البیلی فراج»، کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512554   تاریخ اشاعت : 2022/08/22

تہران ایکنا: بہترین قرآء کی حوصلہ افزائی کی تقریب آستانہ حسینی کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512116   تاریخ اشاعت : 2022/06/21